ابنا: نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ کے مطابق یہ حادثہ ریاست آلاسکا کے soldotana ائیر پورٹ پر پیش آیا، طیارے میں سوار پائلٹ اور 9 مسافروں سمیت تمام 10 افراد ہلاک ہوگئے۔طیارے میں فوری طور پر آگ بھڑک اٹھی جبکہ فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ بجھانے کی بہت کوشش کی۔اطلاعات ملنے تک لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی تھی ۔
.......
/169